16 اگست 2013 - 19:30
مصری فوج کا سعودی عرب کے بادشاہ کا شکریہ

سعودی عرب کے بادشاہ عبد اللہ نے مصر میں فوج کے ہاتھوں مصری شہریوں کے قتل عام کی حمایت کی ہےجس پر مصری فوج نے سعودی عرب کے بادشاہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔

ابنا: سعودی عرب کے بادشاہ عبد اللہ نے مصر میں فوج کے ہاتھوں مصری شہریوں کے قتل عام کی حمایت کی ہےجس پر مصری فوج نے سعودی عرب کے بادشاہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔مصری ذرائع کے مطابق سشعودی عرب سے منسلک سلفی وہابی مصر میں اہلسنت کا مکمل طور پر خاتمہ کرنا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں انھیں سعودی عرب اور خلیج فارس کےبعض عرب ممالک کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔ سعودی عرب اسلامی ممالک میں وہابیت کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔اکثر سنی وہابیت اختیار کررہے ہیں سنیوں کو طاقت اور پیسہ کے زور پر وہابی بنایا جارہا ہے۔

.......

/169